Breaking News

Recent Posts

Recent Posts

شدید ناقد اور مایہ ناز انگلش کرکٹر نے محمد عامر سے اردو سکھانے کی درخواست کر دی

سابق انگلش کپتان الیسٹر کک نے محمد عامر سے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان کی جیت میں اہم ترین کردار ادا کرنے والے محمد عامر کاونٹی کرکٹ کے میچز میں شرکت کیلئے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ انگلینڈ پہنچنے …

Read More »

وہاب ریاض کیلئے خصوصی انعام ،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے ایک کروڑ،وہاب کوکتنی رقم دی جائے گی؟حیرت انگیزاعلان

چیمپئنز ٹرافی میں 4جون کو پاکستان کی طرف سے بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستانی فاسٹ بائولروہاب ریاض کی بدترین بائولنگ بھی شکست کی ایک وجہ تھی ۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی جیتنے پروزیراعظم نوازشریف نے قومی ٹیم کےکھلاڑیوں کےلئے ایک ایک کروڑانعام دینے کااعلان کیاتھالیکن بھارت کے خلاف …

Read More »

بابراعظم ،محمد حفیظ اور شعیب ملک ۔۔۔سرفرازاحمد نے بڑا مطالبہ کردیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ حالیہ جیت پاکستان کی کرکٹ کو بہت آگے لے کر جائے گی لیکن اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کو مستقل مزاجی سے کارکردگی دکھانی ہوگی،بابراعظم ،محمد حفیظ اور شعیب ملک کے بیٹنگ …

Read More »

حسن علی بہت پسند ہے، وہ مجھے میرے نوجوانی کے دنوں کی یاددلاتا ہے، وقار یونس

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر وقار یونس نے حسن علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ مجھے حسن علی بہت پسند ہے، وہ مجھے میرے نوجوانی کے دنوں کی یاددلاتا ہے،اس کے …

Read More »

”باپ کون ہے؟“ محمد شامی اور دیگر کھلاڑیوں پر فقرے کسنے والے پاکستانی کابھارتیوں نے بعد میں کیا حشر کیا؟افسوسناک انکشافات

چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارتی آگ بگولہ ہوگئے جس کاانکشاف سوشل میڈیاپروائرل ایک ویڈیومیں ہواہے اس ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ بھارتی شہریوں کے ایک گروہ نے پاکستانی قومی ٹیم کی شرٹ میں ملبوس ایک شخص پرتشددکیاہے اوربعد میں یہ انکشاف ہواہے کہ اس شخص نے ہی نے بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں …

Read More »

انیل کمبلے کا استعفیٰ،ویرات کوہلی بالاخر جواب میں بول پڑے،ڈریسنگ روم میں پاکستان سے شکست کے بعدکمبلے نے کیا ،کیا؟حیرت انگیزانکشافات

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ ڈریسنگ روم میں ہونے والا معاملہ نجی ہے اور تمام اختلافات کے باوجود بطور کھلاڑی مستعفی ہونے والے کوچ انیل کمبلے کا احترام کرتا ہوں۔دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران صحافیوں کے سوال کے جواب میں کوہلی نے کہا کہ ڈریسنگ روم …

Read More »

غرور اور تکبر۔۔شاداب خان نے انتباہ کردیا

  قومی کرکٹ ٹیم کے بولر شاداب خان نے کہا ہے کہ قوم کی دعاؤں سے چمپئن بنے ،غرور اور تکبر کبھی نہیں کرنا چاہیے ، بھارت کے خلاف میچ میں تمام کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند تھا اور جیتنے کے لیے پر عزم تھے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

Read More »

عامر کائونٹی کرکٹ میں شرکت کیلئے تیار،پیر کو اپنا پہلا میچ کھیلیں گئے

فاسٹ بولر محمد عامر پیر سے کانٹی کیریئر کا آغاز کریں گے۔عامر 2010 میں بھی کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے قریب تھے لیکن اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے نتیجے میں ان پر پانچ سالہ پابندی عائد کردی گئی، تاہم اب انھیں کرکٹ میں واپس آئے ایک برس سے زائد ہوچکا ہے۔ ان …

Read More »

انگلینڈ دنیا کی بزدل ترین کرکٹ ٹیم ہے: سرفراز احمد

سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ دنیا کی بزدل ترین کرکٹ ٹیم ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے فیورٹ تھی تاہم پھر بھی ہم نے اسے باآسانی شکست سے دوچار کیا۔ سرفراز احمد …

Read More »

’’قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ‘‘ عہدہ کس قومی ہیرو کو ملنے والا ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے سرفراز احمد کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ رسمی اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔سرفراز احمد اس وقت پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت …

Read More »

سرفراز احمد پر انعامات کی بارش کس نے انتہائی قیمتی بی ایم ڈبلیو گاڑی گفٹ کر دی؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم پر انعامات کی بارش کی جاری ہے ۔ وزیراعظم کی جانب سے ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ، ایک کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیاگیا تو جے ایس بینک میں اس سلسلے میں پیش پیش رہا ۔ جے ایس …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کی پاکستان واپسی۔۔چار غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی تیاریاں!!

چئیرمین بلائنڈ کرکٹ کونسل سلطان شاہ نے کہا ہے کہ چار غیر ملکی ٹیموں نے پاکستان میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے کی ہامی بھر لی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلطان شاہ نے کہا کہ بھارت ، سری لنکا ، نیپال اور بنگلہ دیش کی ٹیمیوں نے پاکستان میں …

Read More »

’’ماں کے پائوں تلے تو جنت ہے مگر بیوی کے پائوں تلے کیا ہے؟‘‘ بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزاکی ایسی ویڈیو جس نے صدیوں پرانے سوال کا آخرکار جواب دیدیا

  بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا کی اپنےشوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو فٹ مساج دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔تفصیلات کے مطابق بھارت سے چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ جیتنے کے بعد پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ان دنوں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خوشگوار وقت گزار رہے ہیں۔ …

Read More »

فخر زمان کو شہرت کی بلندیوںپر پہنچانے کے بعدزمین پر گرانے کی تیاریاں شروع،ٹی وی چینل سے صرف 10منٹ کے کتنے پیسے مانگ لئے؟سنگین دعویٰ کردیاگیا

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف شاندارکھیل کامظاہرہ کرنے والے فخرزمان جوکہ آج کل شہرت کی نئی بلندیوں پرہیں۔چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے علاوہ فخرزما ن نے پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے باقی چارمیچوں میں ایک سنچری اوردونصف سنچریاں کیں اورانہوں نے اس ایونٹ میں مجموعیطورپر252رنزسکورکئے ،فخرزمان ان دنوں پاکستان …

Read More »

’’چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان کی جیت کا جشن‘‘ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فضا میں بھارت کی ذلت لکھ دی

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی فتح کا جشن پاک فضائیہ کا شاہین فضا میں مناتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں جیت کا جشن مناتے پاک فضائیہ کے شاہین نے دوران پرواز جیٹ طیارے میں کاغذ پر’’موقع ، موقع‘‘لکھ کر بھارتیوں کے …

Read More »
error: آپ یہ پوسٹ کاپی نہیں کر سکتے